Thursday, 28 November 2024


محکمہ تعلیم سندھ نےاساتذہ کی چھٹیوں پرپابندی عائدکردی

کراچی: سندھ حکومت نے نئے بھرتی اساتذہ کی چھٹیوں پرپابندی عائد کردی ۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے نئے بھرتی اساتذہ کے بیرون ملک یا اسٹڈی لیو پر تین سال کے لئے پابندی عائدکردی۔

محکمہ تعلیم نے اسکول ایجو کیشن کے تمام ریجنل ڈائریکٹرز کو خط ارسال کردیا نئے اساتذہ کی تین سال تک تقرریاں و تبادلے اور چھٹیاں نہیں ہوسکتیں۔

Share this article

Leave a comment