Thursday, 28 November 2024


وزیراعظم شہبازشریف نےعیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دےدی

وفاقی حکومت نےعیدالاضحٰی پرعام تعطیلات کااعلان کردیا۔

کابینہ ڈویژن کی  جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی  کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے پہلے دن پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔

خیال رہےکہ 7 جون کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا تھا کہ ملک میں یکم ذی الحج 8 جون اور 10 ذی الحج یعنی عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔

Share this article

Leave a comment