Thursday, 28 November 2024


آفٹرنون اسکولوں کےاساتذہ کی یکم اگست سےٹریننگ کا آغازکیا جائےگا

لاہور: تعلیم پراجیکٹ کے تحت چلنے والے آفٹر نون اسکولوں کےاساتذہ کی یکم اگست سے ٹریننگ کا آغازکیا جائےگا۔

قائد اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ 1800 اساتذہ کو ٹریننگ فراہم کرے گا،6روزہ ٹریننگ تین مراحل میں 22 اگست تک دی جائے گی۔

قائداکیڈمی نے اساتذہ کی سو فیصد حاضری کیلئے ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ لکھ دیا۔ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ٹریننگ میں شرکت نہ کرنے والے اساتذہ کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

Share this article

Leave a comment