Friday, 13 December 2024


انڈر گریجویٹ پروگرامزمیں داخلے کی مدت میں توسیع

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے بہار 2025 کے انڈر گریجویٹ پروگرامز میں داخلے کی مدت میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔

یہ توسیع ان اُمیدواروں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے کی گئی ہے جو کسی بھی وجہ سے اب تک رجسٹریشن نہیں کر ا سکے تھے ۔

طلبا اب مختلف ای کیٹ اور نان ای کیٹ پروگراموں کیلئے 16 دسمبر تک درخواست دے سکیں گے

Share this article

Leave a comment