Friday, 29 November 2024


پاکستان آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیاکا پانچواں ملک بن گیا

ایمزٹی وی(لاہور)دنیا میں اس وقت آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی صرف امریکا،اسرائیل،برطانیہ اور نائیجیریا کے پاس ہے جہاں اسے جنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ، ان ممالک کے بعد اب پاکستان بھی اس فہرست میں شامل ہوگیا ہے،فرانس،ایران اور متحدہ عرب امارات بھی اس ٹیکنالوجی کے حصول کادعویٰ کرتے ہیں لیکن ان کی جانب سے کبھی اس کا مظاہرہ نہیں کیاگیاہے۔یونیورسٹی آف پنسلووینیا کی تحقیق کے مطابق دنیا کے 30 سے زائد ممالک اس ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے کام کررہے ہیں۔

Share this article

Leave a comment