Friday, 29 November 2024


اسرائیلی فوج نے کی قبلہ اول کی بے حرمتی !

ایمز ٹی وی (انٹرنیشنل ):اسرائیلی فورسز ایک مرتبہ پھر مسجد اقصٰی کی بے حرمتی کرتے ہوئے قبلہ اول میں داخل ہوگیئں۔ افواج کی فائرنگ اور وحشیانہ تشدد سے کئی فلسطینی زخمی۔قابض افواج نے مسجد مین تور پھوڑ کی اور جائے نماز کی بھی بے حرمتی کی۔قبلہ اول کی حفاظت پر تعینا ت اردن کے محافظوں کو باہر نکا دیا جبکہ مسجد کے مہتمم عمر قسوانی کو زحمی کرکے گرفتار کرلیا ۔واقعہ کے خلا ف فلسطینیوں کی بڑی تعداد باہر جمع ہوگئی اور اسرائیلی فوج کے خلا ف سخت احتجاج کیا

Share this article

Leave a comment