Friday, 29 November 2024


متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کی تقاریر اور تصاویر کی نشر و اشاعت پر پابندی کے خلاف اپیل دائر

ایمز ٹی وی(لاہور) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کی تقاریر اور تصویر پابندی عائد کرنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،لاہور ہائی کورٹ کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ بنیادی حقوق صلب کرے، اس لئے عدالت سے اپیل ہے کہ وہ اس فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ ایم کیوایم کی درخواست کی پیروی عاصمہ جہانگیر اور خالد رانجھا ایڈووکیٹ کررہے ہیںں درخواست کی سماعت جمعے کو ہوگی۔

Share this article

Leave a comment