ایمز ٹی وی (انٹرنیشنل):ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ماضی میں امریکی پالیسیاں ایرانی عوام کے خلاف رہیں۔ جوہری توانائی معاہدہ ایران اور امریکا اختلافات کے خاتمے کی جانب پہلا قدم ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ماضی میں امریکی پالیسیاں ایرانی عوام کے مفاد کے خلاف رہی ہیں۔ ماضی بھول نہیں سکتے لیکن مستقبل پر نظر رکھنی چاہیئے۔
ایرانی صدر امریکی حکومت کی جانب سے کی گئ ماضی کی تلخیاں نہ بھول سکے!
- 21/09/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1384 K2_VIEWS
Leave a comment