Friday, 29 November 2024


کولمبیا، شدید بارشوں سے سیلاب کی صورتحال ،زندگی کا نظام درہم برہم

ایمزٹی وی ( کولمبیا ) امریکی ریا ستیں شمالی اور جنوبی کیر ولائنا میں تیز بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ،متعدد شہروں کی سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں ،جس سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا ہے ، ساحلی علاقوں میں سیلابی پانی کے باعث متعدد سڑکیں بند کردی گئی ہیں ،جبکہ سیلاب سے املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے امریکی نیشنل ہیراکین سینٹر کے مطابق سمندری طوفان جو آئندہ چند دنوں میں مشرقی ساحل سے ٹکرائے گا ، ممکنہ خطرے کی پیش نظر شمالی کیرولائنا میں سیلاب کی وارننگ بھی جاری کردی گئی ہے ،

Share this article

Leave a comment