Friday, 29 November 2024


ثانوی تعلیمی بورڈ کے سپلیمنٹری امتحانات کے فارمز کی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ایمز ٹی وی(کراچی) ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی کی خصوصی ہدایت پر ناظم امتحانات نعمان احسن نے اعلان کیا ہے کہ میٹرک سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ سپلیمنٹری امتحانات کے فارمز کی تاریخ 5اکتوبر سے بڑھا کر لیٹ فیس کے ساتھ 13اکتوبر 2015تک کر دی گئی ہے ،لہٰذا طلبہ و طالبات اپنے فارمز نیشنل بینک، حبیب بینک، عسکری کمرشل بینک اوریونائیٹڈ بینک کی بورڈ آفس کی برانچوں میں جمع کروا سکتے ہیں۔

Share this article

Leave a comment