Friday, 29 November 2024


لاہور فیکٹری حاد ثہ ، ریسکیو آپریشن 131گھنٹے بعد مکمل

ایمز ٹی وی (لاہور) چند دن پہلے لاہور کے سندر انڈسٹریل ایریا میں گرنے والی فیکٹری کا ریسکیو آپریشن بالآخر 131گھنٹے بعد مکمل کر لیا گیا ہے۔ ا س ریسکیو آپریشن کے بعد ملبے سے پینتالیس افراد کی لاشیں نکالی گئیں جبکہ 103افراد زندہ نکالے گئے۔فیکٹری سے بھاری مشینری سے سترہ ہزار پانچ سو ٹن ملبہ ہٹایا گیا ۔ یہ حادثہ چار نومبر کو پیش آیا تھا۔

Share this article

Leave a comment