Friday, 29 November 2024


جماعت نہم کے امتحانی فارمز کی بغیر لیٹ فیس کے وصولی کی تاریخ میں توسیع

ایمز ٹی وی (کراچی) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی نے سال 2016کے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ون (جماعت نہم)کے امتحانی فارمز کی بغیر لیٹ فیس کے وصولی کی تاریخ میں30نومبر تک توسیع کر دی ہے تاکہ ایسے امیدوار جو اپنے والدین کے مالی وسائل کی وجہ سے اب تک فارم جمع نہیں کرا سکے ہیں وہ محروم نہ رہ جائیں ۔ اس ضمن میں واضح کیا گیا ہے کہ 30نومبر کے بعد شیڈول کے مطابق لیٹ فیس کے ساتھ فارم وصول کئے جائیں گے اور بغیر لیٹ فیس کی وصولی کی تاریخ میں کسی بھی قسم کی توسیع نہیں کی جائے گی۔

Share this article

Leave a comment