Friday, 29 November 2024


پاکستان کی بین الاقوامی ایئر لائن برائے فروخت!

ایمزٹی وی(اسلام آباد) چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو اگلے سال بیچ دیا جائے گا،26فیصد حصص انتظامی کنٹرول کے ساتھ بیچنے کی تجویز ہے،نجکاری کیلئے اگلے برس مشرقِ وسطیٰ، چین اور یورپ میں روڈ شو کریں گے۔تفصیلات کےمطابق چیئرمین نجکاری کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ پی آئی اے کو اگلے سال فروخت کر دیا جائے گا، کہتے ہیں قومی ایئر لائن کی نجکاری کا فیصلہ مالی خسارے کی وجہ سے کیا 26فیصد حصص انتظامی کنٹرول کے ساتھ بیچنے کی تجویز ہے جبکہ پی آئی اے کی فروخت کیلئے مشرقِ وسطیٰ، چین اور یورپ میں روڈ شو کریں گے۔

Share this article

Leave a comment