Thursday, 28 November 2024


انڈر 19 کرکٹ سیریز،بھارت اور سری لنکا فائنل میں آج مدمقابل

ایمز ٹی وی (اسپورٹس) سہ ملکی انڈر 19 کرکٹ سیریز کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ 

 

سری لنکا میں جاری سیریز اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے اور بھارت، سری لنکا نے فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے، بھارتی ٹیم مسلسل چار میچز جیت کر ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے جبکہ سری لنکا نے ایک فتح حاصل کر رکھی ہے۔ 

سیریز کی تیسری ٹیم انگلینڈ کوئی میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔

 

Share this article

Leave a comment