Thursday, 28 November 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کےساتھ ہے-شہباز شریف

ایمز ٹی وی (نیوز ڈیسک)

حافظ آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ 

حافظ آباد میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کےساتھ ہے، کوئی بھی متاثرہ خاندان امداد سے محروم نہیں ہو گا-  حافظ آباد میں سیلاب متاثرین کو 61 کروڑ روپے کی امدادی رقم دی جارہی ہے۔ انہوں نے جو وعدہ کیا وہ پورا کردیا ،وہ کنٹینر پر کھڑے ہوکر دوسروں کی طرح جھوٹ نہیں بولتے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کو 25ہزارروپے کی پہلی قسط ادا کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ جن خاندانوں کے گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہےانہیں فی خاندان 4ہزار روپے دیےجائیں گے-

Share this article

Leave a comment