Thursday, 28 November 2024


بھارتی انتہا پسند جماعت "عامر خان" کے دنگل میں منگل کرنے کے لئے تیار!

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ)انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی بھارتی اداکارعامرخان سے تاحال نالاں ہے اورانکی عنقریب ریلیز ہونے والی فلم کو ناکام بنانے کی تیاریاں کررہی ہے۔

بی جے پی کے جنرل سیکرٹری کیلاش وجے ورگیا نے عامرخان کی فلم دنگل کی ریلیز کے موقع پرانہیں سبق سکھانے کا اعلان کیا ہے۔

اس سے قبل بی جے پی کے ایک اور رہنما رام مادھو نے عامرخان کو مشورہ دیا تھا کہ وہ اپنی اہلیہ کو بھارت کی عزت کرنا سکھائیں۔

بعد ازاں پارٹی کے جنرل سیکرٹری نے اندور میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں بہت برا لگتا ہے جب کوئی انتہا پسندی کے خلاف بات کرتا ہے

Share this article

Leave a comment