Friday, 29 November 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


وفاقی حکومت کو اسٹیل مِلز نجکاری معاہدے کی پیشکش !

 

ایمز ٹی وی (بزنس) سندھ نے پاکستان اسٹیل ملز کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کئے جانے کے باوجود وفاقی حکومت کی جانب سے اس کی نجکاری کی ڈیڈ لائن مقرر کئے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ سندھ نے پہلے ہی اسٹیل ملز کی نجکاری کا معاہدہ کرنے کے لیے دور رکنی مذاکراتی ٹیم تشکیل دے رکھی ہے مگر لگتا ہے کہ وفاقی حکومت بہت جلدی میں ہے ۔ 

سندھ حکومت نے نجکاری کمیشن کو پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا تفصیلی جواب فراہم کرنے کے لیے ایک ماہ کا     وقت طلب کرلیا ہے ۔

Share this article

Leave a comment