Friday, 29 November 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


باچاخان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت ، بھارتی وزیر اعظم

ایمز ٹی وی (نئی دہلی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے چار سدہ یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کی گئی ہے ۔

سوشل میڈیا پر نریندر مودی نے ایک پیغام میں کہا کہ وہ چار سدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے خاندان سے تعزیت کی ۔

بھارتی وزیراعظم نے مزید کہا کہ ان کی دعائیں زخمیوں کے ساتھ ہیں۔

Share this article

Leave a comment