Friday, 29 November 2024


صوبائی حکومت کی جانب سے ایک اور نیا ٹیکس

ایمزٹی وی(بزنس) سندھ کے تمام شہری علاقوں میں کمرشل پراپرٹی پر16 فیصد جی ایس ٹی لاگو  کر دیا گیا ہے۔سندھ حکومت کمرشل خدمات پر ٹیکس کی صورت وصول کریگی واضح رہے کہ  پراپرٹی پر پہلے ہی انکم ، ودہولڈنگ اور ٹرانسفر ٹیکس لاگو ہے جبکہ اس نئے ٹیکس کے نفاذ سے سندھ حکومت کو 15 ارب روپے کی آمدنی متوقع ہے۔

Share this article

Leave a comment