Friday, 29 November 2024


فائنل میچ دیکھنے والے ٹکٹ سے محروم

ایمزٹی وی(اسپورٹس) پاکستان سپرلیگ کےفائنل کےلیے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئیں تفصیلات کےمطابق پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کےسربراہ نجم سیٹھی کاکہناتھاکہ 23فروری کو ہونےوالے  پاکستان سپرلیگ کےفائنل میچ کےلیے ایک بھی ٹکٹ موجود نہیں جو ایس ایونٹ کی کامیابی کا ثبوت ہے اور  پاکستان کی اس کامیابی پرسب کو فخر ہے۔واضح رہے کہ ایس ایل کا فائنل میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان ہوگا۔

Share this article

Leave a comment