Friday, 29 November 2024


پسماندہ علاقوں میں جدید تعلیمی ادارے کھولنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر مختار احمد

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) ہائیر ایجو کیشن کمیشن اسلام آباد کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد نے کہاہے کہ ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے سرگرم ہیں سندھ بلوچستان، بلتستان خیبر پختوان خواہ، پنجاب اور فاٹا میں مردم شماری کے مطابق نئے تعلیمی کیمپس کھولے جائیں گے وہ جیم خانہ کلب خیرپو رمیں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ 

 

انہوں نے کہاکہ بالائی سندھ کے دورے کے دوران انہوں نے لاڑکانہ سکھر خیرپور اور گمبٹ کے تعلیمی اداروں کا دورہ کیا ہے،انہوں نے کہا کہ پسماندہ علاقوں میں جدید تعلیمی ادارے کھولنے کی ضرورت ہے۔

 

Share this article

Leave a comment