ایمز ٹی وی (پشاور) جمعیت علما اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور طاہر القادری نے ابھی تک تبدیلی کی وضاحت نہیں کی ہے، طاہر القادری مغرب کی تعریفیں کرتے ہیں،وہ داعش کے عتاب کی طرح امریکی عتاب سے بھی ڈرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ داعش سےمتعلق پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، صرف اسلامی انقلاب درست ہے۔
طاہرالقادری داعش کے عتاب کی طرح امریکی عتاب سے ڈرتے ہیں، سمیع الحق
- 20/11/2014
- K2_CATEGORY خیبر پختونخواہ
- 1755 K2_VIEWS
Leave a comment