ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)ٹوکیو......معاشی پالیسیوں پر تنقید کے بعد جاپان کی اسمبلی تحلیل کردی گئی۔دسمبر میں ملک میں قبل از وقت انتخابات کا امکان ہے ۔جاپان کی اسمبلی کے اسپیکر نے بتایا کہ آرٹیکل سات کے تحت اسمبلی کے تحلیل کردی گئی ہے۔ انتخابات آئندہ ماہ ہو نے کا امکان ہے۔وزیر اعظم شینزوایبے کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کےبعد اسمبلی میں اسنیپ پولنگ ہوئی ، 18 اور 19نومبر کوہونے والی پولنگ میں شینزوایبے کو 39 فیصد ووٹ ملے ۔ اور وہ اعتماد حاصل نہیں کرسکے۔جاپانی وزیراعظم نےآج دوپہر کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
جاپان میں اسمبلی تحلیل ،دسمبر میں نئے انتخابات کااعلان
- 21/11/2014
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 2302 K2_VIEWS
Leave a comment