ایمز ٹی وی (اسلام آباد) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار خان کا کہنا ہے کہ ریاستی طاقت کو کمزور نہ سمجھا جائے، حکومت تشدد کا جواب قانون کی طاقت سے دے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت ہے دھاوا بولنے کی نہیں،حکومت نے 30 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کی ریلی میں غیر یقینی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں ہیں، حکومت کی جانب سے 30 نومبرکو تحریک انصاف کے جلسے کے لیے پولیس کو 2 واٹر کینن گاڑیاں اور 12 ہزار سے زیادہ آنسو گیس شیل اور ربڑ کی گولیاں دے دی گئیں ہیں۔
حکومت تشدد کا جواب قانون کی طاقت سے دے گی،چودھری نثار
- 24/11/2014
- K2_CATEGORY اسلام آباد
- 1824 K2_VIEWS
Leave a comment