Thursday, 28 November 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


تھرپارکر میں بھوک نے ایک اوربچے کی جان لے لی،54 روز میں ہلاکتوں کی تعداد113

ایمز ٹی وی(نیشنل ڈیسک)تھرپارکرمیں قحط اوربھوک زندگی کو نگلنے لگی،حکومت کی جانب سے امداد ملنے کے باوجود علاقے میں غذائی بحران برقرار ہے ،،تھرپارکرکے مٹھی ہسپتال میں غذائی قلت کاشکارایک اورپھول مرجھاگیا،اس طرح 24 گھنٹوں کے دوران دوبچوں کی اموات ہوچکی ہیں،،،تھرپارکر میں غذائی قلت کسے 54روزمیں 113اموات ہوچکی ہیں جبکہ ہسپتال بیمار اورلاچار بچوں سے بھرے ہوِئے ہیں ،جہاں ادویات نہ ملنے کی بھی شکایات موصول ہورہی ہیں۔۔

Share this article

Leave a comment