Friday, 29 November 2024


بازؤں کی غیر معمولی موٹائی سے پریشان ہوں، سنی لیون

ایمز ٹی وی(انٹرٹینمنٹ) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون اداکاری سے زیادہ فلم بینوں کے لیے اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ سنی لیون اپنی بدصورت بانہوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سنی لیون کے بازؤں کی غیر معمولی موٹائی ان کے جسمانی حسن سے مطابقت نہیں رکھتی جس کی وجہ سے سنی لیون نے معروف ٹرینر پراشانت سوانت کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔

Share this article

Leave a comment