Thursday, 28 November 2024


بی جے پی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔ ہیکرز نے ویب سائٹ پر پیغام لکھا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگ الیکشن یا سلیکشن نہیں، آزادی چاہئے,بھارت دنیا کو بے وقوف نہیں بنا سکتا، سارک جیسے بے وقعت پلیٹ فارم پر تقریریں کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا، کشمیر کی آزادی تک کسی قسم کی پیش رفت ناممکن ہے۔ کشمیر میں الیکشن ڈرامہ اور ڈھونگ ہے، ہمیں آزادی چاہئے۔واضح رہے کہ  بھارتی ہیکرز نے ایک روز قبل پاکستان کے محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ ہیک کر لی ہے ۔

Share this article

Leave a comment