ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)مصر میں ایک خاتون نے عدالت کے ذریعے اپنے شوہر سے محض اس لیے خلع حاصل کر لی کہ اس کا شوہر گنجا ہے اور اس کے جسم سے بو آتی ہے۔ قاہرہ کی ایک فیملی کورٹ نےحال ہی میں’جیلان’ نامی خاتون کی اپنے شوہر ‘آسرم’ سے خلع کی درخواست پر فیصلہ دیتے ہوئے دونوں میں علیحدگی کرادی۔ خلع حاصل کرنے والی خاتون نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ شوہر کے گنجا ہونے کی وجہ سے اسے لوگوں کے سامنے شرمندی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لہٰذا عدالت اپنے اختیارات کے ذریعے اسے خلع دلوائے۔
قاہرہ میں مرد کے گنجے پن کو معیوب سمجھا جانے لگا-
- 28/11/2014
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1961 K2_VIEWS
Leave a comment