Saturday, 30 November 2024
جامعہ کراچی شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس بعنوان:”کووڈ کے بعد ذہنی صحت کودرپیش فزیکل،سماجی اور تعلیمی چیلنجز“کی افتتاحی تقریب منعقدہ کی گئی ہے۔ افتتاحی تقریب سے…
کراچی:ہائرایجوکیشن کمیشن سندھ کےچیئرمین ڈاکٹرعاصم حسین نےتیسری مدت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات میں ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ…
کراچی: وفاقی جامعہ اردونےمعاہداتی /کنڑیکٹ اساتذہ کواچانک فارغ کردیاجسکا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فارغ کئے گئے اساتذہ ایچ ای سی کی مقرر کردہ…
کراچی: سرسید یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام صنفِ نازک کےخوبصورت روپ‘ کےعنوان سے خواتین محفلِ مشاعرہ کا نعقاد کیا گیا ۔ محفل مشاعرہ میںملک کی ممتاز و نامور شاعرات نے اپنا…
پشاور:بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ اسماعیل خان نےنویں اوردسویں جماعت کےسالانہ امتحانات برائے2022 کےامتحانی فارم جمع کرانےکااعلان کردیا۔ بورڈ کے جاری اعلامیے کے مطابق ریگولرو پرائیویٹ کیلئے جماعت نہم…
لاہور: پنجاب کے سرکاری کالجوں کے اساتذہ نےاپنی سروسزکی ریگولرائزیشن اور تنخواہوں میں کٹوتی واپس لینےکامطالبہ کرنےکےلئے دوسرے روز بھی سول سیکرٹریٹ میں اپنا دھرناجاری رکھا۔ دوروزسےجاری دھرنے کے باوجود…
حیدرآباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کلاسزکےسمسٹر بہار2022کے پہلےمرحلےکداخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ حیدرآباد کیمپس کے ریجنل ڈائریکٹر نیاز علی نے گزشتہ روزاعلان کرتے ہوئے کہا…
کراچی: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی نے گیارہویں جماعت آرٹس اورکامرس گروپ کےسالانہ امتحانی فارم جمع کروانےکااعلان کردیاہے۔ بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ حصہ اول (فریش) کے کامرس اور آرٹس گروپ کے…
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نےانٹرمیڈیٹ حصہ اول (فریش)، حصہ اول و دوم باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے تمام گروپس کےامتحانی فارمز جمع کروانے کا اعلان کردیا…
کراچی:جامعہ کراچی کی قائم مقام وائس چانسلرڈاکٹرناصرہ خاتون کا کہناہے کہ ملک کی تقریباً نصف آبادی خواتین پرمشتمل ہوتی ہے۔لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ خواتین کو بھی ملک…
Page 79 of 1096