Thursday, 28 November 2024
کراچی: رمضان المبارک میں عموماً لوگ کھانے پینےمیں احتیاط نہیں کرتے ، ڈیپ فرائیڈ آئٹم جیسے سموسے،پکوڑے، چنا چارٹ، ٹھنڈے مشروبات سمیت دیگر اشیاء انکی فہرست میں شامل ہوتی ہیں…
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی واچ میں واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی آسانی پیدا کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اب ایپل صارفین ایپل واچ میں…
ویب ڈیسک: رمضان المبارک آتے ہی لوگوں میں ٹھنڈےمشروبات کااستعمال عام ہوجاتا ہے۔ افطار کادسترخوان مشروبات اور کولڈرنکس کے بغیر پھیکا پھیکا لگتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ…
ویب ڈیسک : ایلون مسک نےٹویٹربورڈ سےمنسلک ہونے سے پہلےہی باہر نکلنےکافیصلہ کرلیا۔ مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئیٹرکے سی ای او پیراگ اگروال نےاپنے اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں اعلان…
مانیٹرنگ ڈیسک : معروف سرچ انجن گوگل پرصارفین جلد ہی گوگل کےذریعے ڈاکٹر سے اپنی اپائنٹمنٹ لےسکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل نے اعلان کیا ہےکہ وہ…
مانیٹرنگ ڈیسک : گوگل پلے اسٹور سے اسپاٹیفائی ڈاؤن لوڈ کرنیوالے صارفین اب گوگل یا ایپ کے ذریعے رقم کی ادائیگی بھی کرسکیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…
ویب ڈیسک: سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک کےمیسنجرپرآن لائن اسکیمرزمتحرک ہوگئے۔ دنیا کی معروف سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک کے میسنجر استعمال کرنے والے صارفین کو ایسے پیغامات سے خبردار…
سان فرانسسکو: فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹانےسوشل میڈیاپلیٹ فارم کےڈیسک ٹاپ ورژن میں بہت سی تبدیلیوں کا آغازکردیا ہے۔ اس کی تصدیق ترقی یافتہ ممالک کے بعض صارفین نے…
واشگنٹن: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سرچ انجن گوگل نےاپنا ڈوڈل خواتین کے نام کردیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔خواتین کوخراج…
سان فرانسسکو: پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کمیونٹی کو دیگر گروپس سے منفرد اور علیحدہ رکھنے پر کام شروع کردیا ہے۔ واٹس…
ابوظہبی: معروف فٹبالر کلیرنس سیڈورف نےاسلام کےآفاقی پیغام سے متاثر ہوکر اللہ کی وحدانیت اور نبی آخری الزماں ﷺ کی رسالت کا اقرار کرتے ہوئےدائرہ اسلام میں داخل ہوگئے ۔…
مانیٹرنگ ڈیسک: سوشل میڈیا کی مقبول ترین ایپلی کیشن ٹک ٹاک نےاپنےصارفین کےلیےبڑی تبدیلی کی ہے۔ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ نے ویڈیوز کے دورانیے کو بڑھا کر 10منٹ کردیا ہے…
Page 9 of 193