ملک بھر میں جاری بجلی کی طویل و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں…
میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نےتمام وڈیوزپوسٹس کوریلزمیں بدلنےکافیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کی جانب سے تمام ویڈیو پوسٹس کو ریلز میں…
مانیٹرنگ ڈیسک : گوگل نے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم اورکروم براؤزرکےلیےپاس ورڈمنیجرکواپ ڈیٹ کردیا ہے تاکہ وہ ایپس اور ڈیوائسز میں یکساں انداز سے کام کرسکے۔ صارفین کو بہت جلد کروم…
ویب ڈیسک: گوگل نےپرانےمیسجنگ پلیٹ فارم ہینگ آئوٹس کو بندکرنے کااعلان کردیاہے۔ گوگل نے ہینگ آؤٹس استعمال کرنے والے صارفین کو ہدایت دی ہے کہ وہ گوگل چیٹ پر منتقل…
ویب ڈیسک : ٹیسلا کو نئے پلانٹس، سپلائی چین کے مسائل اور کووڈ لاک ڈاؤنز کے باعث اربوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے جس نے کمپنی کے سی ای او…
ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق…
نیویارک: نیٹ فلکس نےسبسکرپشن میں کمی کے باعث مزید 300 ملازمین فارغ کرنےکااعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے سبسکرپشن میں کمی اور…
کیلیفورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کی جانب سےدیئےجانے والے جعلی تبصروں کےخلاف بڑا فیصلہ کرلیا۔ فیس بک اپنے پلیٹ فارم پر بزنس پیجز پر صارفین…
ویب ڈیسک: انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے دنیا کے پرانےاورمقبول ترین براؤز’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘کوباضابطہ طورپربندکردیاجائے گا۔ مائیکرو سافٹ کمپنی نے 27 سال قبل 1995 میں ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ براؤزر کو متعارف کرایا…
کوریا: نیٹ فلکس کی جانب سے معروف کورین سیریز’’اسکوئڈ گیم‘‘ کا دوسراسیزن ریلیزکرنےکااعلان کردیا گیا۔ گزشتہ برس دنیا بھر میں بےحد مقبولیت حاصل کرنے والی کورین سیریز ’اسکوئڈ گیم‘ کا…
بیجنگ : ٹِک ٹاک نے صارفین کو لامحدود اسکرالنگ سےروکنےکےلیےنیافیچرمتعارف کرانےکا فیصلہ کرلیا۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں لکھا گیا کہ آئندہ ہفتوں میں کمپنی ایک فیچر…
مانیٹرنگ ڈیسک : پاکستانی صارفین کے لیےچینی موبائل کمپنی نےایف سیریز کا ’ایف 21 فائیو جی پرو‘ پری آرڈر فروخت کے لیے پیش کردیا۔ اوپو پاکستان کی جانب سے تین…