پیر, 25 نومبر 2024


انسٹاگرام کے اندر چھپے خفیہ پیغامات، کیا آپ جانتے ہیں ؟

ایمز ٹی وی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسٹاگرام میں صارفین ایک دوسرے سے بات کرنے کے لیے ڈائریکٹ میسج کو استعمال کرتے ہیں۔

مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس ایپ کے اندر خفیہ پیغامات بھی چھپے ہوئے ہوسکتے ہیں؟ جی ہاں جیسے فیس بک ایسے پیغامات کو خودکار طور پر فلٹر کردیتی ہے جو اس کے خیال میں آپ دیکھنا نہیں چاہتے، انسٹاگرام میں بھی مخصوص میسجز ان باکس کی بجائے ایک خفیہ باکس میں چلے جاتے ہیں۔

تاہم ان چھپے ہوئے پیغامات کو تلاش کرنا بہت آسان ہے اور ہوسکتا ہے وہ آپ کے کام کی بھی ہوں۔ اگر آپ ان پیغامات کو تلاش کرنا چاہتے ہیں تو ایپ کے اوپر دائیں جانب موجود ان باکس کے آئیکون پر کلک کریں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment