پیر, 25 نومبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس پیر کو طلب


ایمز ٹی وی (کراچی) وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو نے تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس پیر کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس اجلاس میں سیکریٹری تعلیم، کمشنرکراچی اور آئی جی سندھ پولیس شریک ہوں گے۔ اجلاس کے دوران وزیر تعلیم کو سکولوں کی سکیورٹی کیلئے کئے جانے والے انتظامات پر بریفنگ دی جائے گی۔ واضح رہے سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 12 جنوری سے کھل رہے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment