جمعرات, 28 نومبر 2024


مائیکرو سافٹ نے پیٹنٹس چینی کمپنی “سیااومی” کو فروخت کردیئے

ایمز ٹی وی(ٹیکنالوجی)مائیکرو سافٹ کے مطابق ان کا سیااومی کے ساتھ پیٹنٹ کی فروخت کا طویل المدتی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت سیااومی اپنے سیل فونز اور ٹیبلیٹس پر مائیکروسافٹ کے سافٹ وئیرز کی کاپی کر سکے گی جیسے کہ اسکائپ اور مائیکرو سافٹ آفس وغیرہ ہیں۔

کمپنیوں نے باہمی معاہدے کی مالیت ظاہر نہیں کی ہے تاہم سیااومی اپنا کاروبار چین سے باہر مزید پھیلائے جانے کی خواہشمند ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment