منگل, 26 نومبر 2024
اسلام آباد: پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیوپارٹس اینڈاسیسریزمینوفیکچررزنےپاکستان آٹوشو2022 کی نئی حتمی تاریخ کااعلان کردیا۔ ملک میں COVID-19 پابندیوں کی وجہ سے متعدد تاخیر کے بعد، پاکستان آٹو شو…
اسلام آباد: ملک میں کوروناکےدومزیدمریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کےمزیددو مریض انتقال کرگئے۔ کورونا سے متاثر 119…
کراچی: محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں 2 جولائی سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کاامکان ہے۔ جس کےبعد ڈی جی…
کراچی: آغاخان یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایم بی بی ایس تھرڈ سمسٹر کاطالبعلم خوفناک حادثےمیں جان کی بازی ہارگیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والا 21 سالہ عبداللہ خٹک کا گزشتہ…
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھرمیں بارش کی پیشگوئی کردی۔ یکم سے 5 جولائی تک حیدرآباد، کراچی، بدین اور ٹھٹھہ میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔…
اسلام آباد: ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی مکمل بحالی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت این سی او سی…
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپےفی لیٹرلیوی عائدکرنے کی منظوری دے دی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 2022…
کراچی: جامعہ این ای ڈی کےتحت منعقدہ 30ویں سینیٹ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت وزیرورک اینڈ سروسز /پرو چانسلر انجینئرنگ یونی ورسٹیز سیدضیاء عباس شاہ نےکی انکا کہنا تھاکہ…
اسلام آباد: پاکستان کے قیام کو 75 برس مکمل ہونے کی ڈائمنڈ جوبلی کی خوشی پر “عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان” کے عنوان سے خصوصی ‘لوگو’ جاری کردیا گیا۔…
کراچی: ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کےلیےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں 29جون کو کراچی میں ہوگا۔ چاند دیکھنے کیلئے مرکزی…
Page 70 of 1095