جمعہ, 20 ستمبر 2024


گلگت بلتستان کا ایک اور بیٹا مادروطن پر قربان

 

ایمز ٹی وی(لاہور) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید
سپاہی بشارت کی عمر بھی 21 سال تھی اوروہ گلگت کے گاؤں ڈینیور کے رہائشی تھے جو تین سال پہلے فوج میں بھرتی ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے پہاڑی علاقے میں چھپے دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں دونوں جوان شہید ہوگئے تھے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment