پیر, 25 نومبر 2024


باقر نجفی رپورٹ انکشافات کے بعد شہبازشریف اور رانا ثنااللہ کومستعفی ہونا چاہیے

 

اسلام آباد: چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے سانحہ ماڈل ٹاون کی رپورٹ کی بنا پر شہبازشریف اور رانا ثنااللہ سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی رپورٹ عام کرنے کے عدالتی فیصلے کےخلاف پنجاب حکومت کی انٹراکورٹ اپیل مسترد کردی رپورٹ عام کرنے کا حکم دیا جس پر حکومت نے رپورٹ شائع کردی ہے۔اس حوالے سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں عمران خان نے کہا کہ باقر نجفی رپورٹ کے انکشافات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور وزیر قانون رانا ثنااللہ کو پاکستانی شہریوں کے قتل پر فوری مستعفی ہونا چاہیے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment