پیر, 25 نومبر 2024


لاہور پولیس کاسرچ آپریشن شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی

ایمزٹی وی(لاہور) میں مشتبہ افراد کے خلاف کئے گئے سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 22 افراد کو حراست میں لے لیا۔

سرچ آپریشن لاہور کے علاقے سول لائنز، خان کالونی گلبرگ اور فردوس مارکیٹ میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی

اور شناختی کوائف چیک کئے گئے تاہم شناختی دستاویزات کی عدم دستیابی پر 22 افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment