پیر, 25 نومبر 2024


لاہور میں پی ٹی آئی کا احتجاج، ایمبولینس میں15سالہ لڑکا جاں بحق

ایمزٹی وی (سیاسی) لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران 15سالہ لڑکا ایمبولینس میں ہی دم توڑ گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شاہدرہ کے 15سالہ لڑکے کو ایمبولینس کے ذریعے اسپٕتال لے جایا جا رہا تھا لیکن احتجاج اور راستے بند ہونے کی وجہ سے ایمبولینس کو راستہ  نہ مل سکا اور15سالہ لڑکا اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑگیا۔جاں بحق ہونے والے لڑکے کے ورثاء نے پی ٹی آئی کے خلاف نعرے لگائے اور سراپا احتجاج بن گئے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment