منگل, 05 نومبر 2024


ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس وین کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا

ایمزٹی وی (ڈیرہ اسماعیل خان) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس وین کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ ڈی ایس پی ظہور خان کی گاڑی کو ڈیرہ اسماعیل خان سے کلاچی جاتے ہوئے ہتھالہ کے قریب ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔ تاہم ڈی ایس پی گاڑی موجود نہ ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے ڈرائیور اور گن مین محمد آصف کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوراٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں گن مین محمد آصف کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment