ھفتہ, 20 اپریل 2024


پولیس کی بلانمبری موٹرسائیکلوں کےخلاف کارروائی،177موٹرسائیکل تھانوں میں بند

ایمز ٹی وی (ملتان) ملتان پولیس نے بلانمبر موٹرسائیکلوں کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 177نان رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کوقبضہ میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایکسائزآفس ملتان میں 416نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں سے 134 موٹر سائیکلیںملتان پولیس کی کارروائی کی وجہ سے رجسٹرڈ کروائی گئیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment