پیر, 25 نومبر 2024


شہباز شریف نے صوبے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا

ایمز ٹی وی(لاہور)وزیر اعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں امن و امان کی صورت حال اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا،انھوں نے کہا کہ صوبائی حکومت امن و امان کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment