منگل, 23 اپریل 2024


پنجاب یونیورسٹی نےرمضان المبارک کےاوقات کارکاکانوٹیفکیشن جاری کردیا

پنجاب ،ایمزٹی وی(ایجوکیشن) پنجاب یونیورسٹی نے رمضان المبارک کی ٹائمنگ کا شیڈول جاری کردیا۔ اعلامیےکےمطابق رمضان المبارک میں تدریسی وغیر تدریسی شعبہ جات پیر سےجمعرات صبح 8:00 بجےسےدوپہر 2:00بجے تک جب کہ بروز جمعۃالمبارک صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجےتک کھلے رہیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment