بدھ, 04 دسمبر 2024


محکمہ اسکول ایجوکیشن کاغیرقانونی طورپررہائشی اساتذہ سے قبضہ چھڑانےکا فیصلہ

لاہور: محکمہ تعلیم نے سرکاری گھروں میں مقیم ملازمین کا ریکارڈ مانگ لیا۔

لاہور سمیت تمام اضلاع کےاسکولوں سے ریکارڈ طلب کیا گیا۔

لاہور میں کچھ اسکولوں میں ریٹائر ٹیچرز عرصہ دراز سے رہائشی عمارتوں پر قابض ہیں ۔

محکمہ ا سکول ایجوکیشن نے غیر قانونی طور پر رہائش اختیار کئے ہوئے اساتذہ سے قبضہ چھڑانے کا فیصلہ کرلیا،ڈیٹا حاصل کرنے کے بعد نوٹسز بھجوائے جائیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment