پیر, 25 نومبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


عمران خان ایک بار پھر سڑکوں پر!

ایمزٹی وی(لاہور) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا ۔ ذرائع چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے لاہور میں اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے ساتھ جائیں گے ۔ اورنج ٹرین منصوبہ کمیشن کھانے کا منصوبہ ہے ۔ اس حوالے سے ان کا مزید کہنا تھا کہ منصوبے سے متاثر ہونے والی کچی آبادیوں کے مکینوں کے ساتھ مل کر احتجاج کیا جائے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت نے ایک وزیر کا گھر بچانے کے لیے روٹ میں تبدیلی کی اور کچی آبادی کے غریب مکینوں کو تباہ کر دیا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment