پیر, 06 مئی 2024


جامعہ کراچی میں آج ہونےوالےتمام پرچےملتوی

 ایمز ٹی وی (کراچی)سانحہ پشاور کی وجہ سے جامعہ کراچی میں آج ہونےوالےتمام پرچےملتوی کردیےگئے ہیں۔ ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق پرچوں کی آئندہ تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment