ایمز ٹی وی ( کراچی) سانحہ پشاور کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ اب دہشت گردوں اور
ان کے حامیوں سے براہ راست جنگ کی ضرورت ہے۔سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ اب علم اور جہالت کی جنگ ہے ایک طرف جہالت ہو اور دوسری طرف علم۔