اتوار, 08 ستمبر 2024


مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کیلئے امید واروں کے ناموں کا اعلان ہوگیا 

ایمز ٹی وی ( کراچی) وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میں سینیٹ انتخابات کیلئے موصول ہونے والی 172 درخواستوں میں سے منتخب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق پنجاب سے جنرل (ر) عبدالقیوم ، مشاہد اللہ خان ، غوث نیازی ، بیگم نجمہ عزیز ،کرن ڈار نہال ہاشمی چودھری تنویر ،آصف کرمانی اور پروفیسر صادق کو ٹکٹ دئے گئے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment