جمعہ, 03 مئی 2024


وفاقی اردو یونیورسٹی میں کتاب کی تقریب رونمائی ۔

ایمز ٹی وی(کراچی )وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ نباتیات کے تحت پروفیسر ڈاکٹر معین الدین احمد کی تحریر کردہ کتاب کی تقریب رونمائی جمعرات کو صبح ساڑھے نو بجے عبدالقدیر سماعت گاہ (آڈیٹوریم )،ایم ایس سی بلاک ،گلشن کیمپس میں ہوگی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment