پیر, 20 مئی 2024


فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 خواتین زخمی ہو گئیں

ایمز ٹی وی (کراچی) سپرہائی وے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کر کے 2 ملزمان گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزموں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں ملزمان سے حاليہ ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے تفتيش کی جائے گی۔ دوسری جانب ملیر اور سہراب گوٹھ الاصف اسکوائر پر فائرنگ کے واقعات میں 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment